نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین کانفرنس منعقد ہوئی۔ الوقت - ہندوستان اور پاکستان میں عالمی یوم قدس اور اتحاد بین المسلمین کانفرنس منعقد ہوئی۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں عالمی یوم قدس اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے عنوان کے تحت کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف مذاہب کے دانشوروں اور علماء کرا ...
یوم قدس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔ الوقت - عالمی یوم قدس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کے موقع ...
یوم سیاہ قرار دیا ہے۔
ہزاروں کی تعداد میں عوام منگل کو ہی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب نکل پڑے تاکہ بدھ کے مظاہروں میں شرکت کر سکیں۔
اسی طرح پورے پاکستان میں تمام سرکاری ملازم اپنے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ کر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے تئیں اپنے سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعل ...
یوم سیاہ مناتا ہے جو افسوس ناک ہے'۔
راج ناتھ سنگھ نے کشمیر کی صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مظاہرین سے نبرد آزما ہوتے ہوئے حد درجہ تحمل اور برداشت سے کام لیں۔ ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر چھروں کے استعمال کا ...
یوم آزادی 14 اگست کی تقریبات کی تیاریوں میں رکاوٹ ڈالنے کے مقصد سے کیا گیا ہیں لیکن مجھے پورا بھروسہ ہے کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائی سے ہمارا حوصلہ پست نہیں ہو گا۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے پیر کو بھی کوئٹہ کے ایک ہسپتال میں زبردست دھماکہ ہوا تھا۔ اس دھماکے میں 70 افراد جاں بحق ہو گئے تھے اور 200 افر ...
یوم علی اصغر جمعہ کو دنیا کے 41 ممالک میں ایک ساتھ منایا گیا۔ الوقت - کربلا کے سب سے چھوٹے شہید اور شیرخوار کربلا کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر جمعہ کو دنیا کے 41 ممالک میں ایک ساتھ منایا گیا۔
عالم یوم علی اصغر کونسل کے سکریٹری داؤد منافي پور نے بتایا کہ اس سال دنیا کے جن 41 ممالک میں عالمی یوم علی ...
یوم جمہوریہ کے موقع پر حملے کے لئے افغان پاسپورٹ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
انڈیا ٹو ڈے نے بھی اپنی رپورٹ میں لکھا کہ پاکستانی دہشت گرد ملک میں دراندازی کرنے کے لئے افغان پاسپورٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ در یں اثنا ایک میڈیا ذریعے نے بتایا ہے کہ پاکستانی شہری افغان پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ الوقت - پاکستان میں آج 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔
یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا آغاز اتوار کو پاکستان میں ایک منٹ کے سکوت کے ساتھ شروع ہوئی ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے مقصد پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو کشمیر ڈے منایا جاتا ہے۔
...
یوم پاکستان منایا جا رہا ہے۔ الوقت - پاکستان میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ 77واں یوم پاکستان منایا جا رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق اس مناسبت سے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں۔
یوم پاکستان کا آغاز دار الحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں اور صوبائی دار الحکومتوں میں 21، 2 ...
یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان، امت مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان وہ ملک ہے جو کشمیریوں کے حقوق کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہے۔